دوسری بار حج یا عمرہ کرنے والوں پر ویزا فیس لاگو کر دی گئی
منگل 9 اگست 2016 17:44
ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) دوسری بار حج یا عمرہ کرنے والوں پر ویزا فیس لاگو کر دی گئی ہے ۔ویزا فیس لاگو کرنے کا فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت پہلی مرتبہ آنے والے عازمین حج و عمرہ سے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی جبکہ دوسری مرتبہ آنے والے عازمین حج سے دو ہزار ریال ویزا فیس وصول کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
سعودی کابینہ کے مطابق ٹرانزٹ ویزا کے فیس 300 ریال مقرر کر دی گئی ہے جبکہ سعودی بندرگاہوں پر ویزا فیس 50 ریال ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.