زیر ٹرا نسپو ر ٹ نا صر حسین شاہ کی زیر صدا ر ت اجلا س
ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹی کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ
منگل 9 اگست 2016 20:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 اگست ۔2016ء) صوبا ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو معیا ر ی سفری سہو لیا ت کی فرا ہمی میری اولین تر جیحا ت ہیں اور اس سلسلے میں محکمہ کے تما م افسرا ن اور ملا زمین کو ایک ٹیم کے طو ر پر کا م کر نا ہو گا اورایسے اقدا ما ت کر نا ہونگے جو کہ لو گو ں کو نظر آئیں اور انہیں مثبت تبدیلی بھی محسوس ہو ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے منگل کو اپنے دفتر میں محکمہ کے افسرا ن کے ساتھ اپنے پہلے اجلاس سے خطا ب میں کیا ۔
اس مو قع پر سیکریٹری ٹرا نسپو ر ٹ سندھ طحہٰ فا رو قی ،سیکریٹری صوبا ئی ٹرانسپورٹ اتھار ٹی غضنفر علی قا دری، سیکریٹری ریجنل ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹی منشا د علی شاہانی کے علا وہ دیگر متعلقہ افسرا ن بھی شریک تھے ۔(جاری ہے)
اس مو قع پر سیکریٹری ٹرا نسپو ر ٹ نے اجلا س کو تفصیلی بریفنگ بھی دی اور جا ری منصو بو ں کے با ر ے میں تفصیلا ت بھی بتا ئیں ۔اجلا س میں صوبا ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ آر ٹی اے نے رو ٹ پر مٹ فیس کی مد میں سال 2015-16میں 5کرو ڑ رو پے سے زائد وصو لیا بی کی ۔
جو کہ دیئے گئے ہدف سے بھی زیا دہ ہے ۔اجلا س میں مزید بتا یا گیا کہ کرا چی میں بسو ں کے 39،منی بسو ں کے 120 اورکو چز کے 32مختلف رو ٹس فعال ہیں جن پر یہ گا ڑیا ں چل رہی ہیں ۔اس مو قع پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹی کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلا س میں عوام کی سفری سہو لیات کے دا ئرہ کا ر کو بڑ ھا نے اور اسے مزید مستحکم کر نے کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ۔نا صر حسین شا ہ نے اس موقع پر افسرا ن کو ہدا یت کی کہ محکمہ ٹرا نسپو ر ٹ کے تما م منصوبو ں کا اسٹیٹس تیا ر کیا جا ئے اور جلد از جلد اسکی رپو ر ٹ انہیں پیش کی جا ئے ۔انہو ں نے مزید ہدا یت کی کہ محکمہ ٹرا نسپو ر ٹ کے تما م جا ر ی منصوبوں کو وقت مقررہ پر معیا ر کے ساتھ مکمل کیا جا ئے ۔صوبا ئی وزیر نے کہا کہ منصوبوں میں حا ئل رکا وٹو ں اور مشکلا ت کو دور کرنے کے سلسلے میں افسرا ن کیلئے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں کیو نکہ عوام کو ڈیلیور کر نے کیلئے ایک ٹیم کے طور پر کا م کرنے کیلئے ضرورعی ہے کہ باہمی رابطے مضبو ط اور کو آرڈینیشن بہترین ہو اور را بطے کا فقدا ن نہ ہو ۔اجلا س میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ عوام کے وسیع تر مفا د کیلئے کرا چی میں چلنے والی پبلک ٹرا نسپو ر ٹ کے رو ٹس اور انٹر سٹی بسوں کے رو ٹس میں بھی خو شگوا ر تبدیلی لا ئی جا ئیگی ۔اجلاس میں تحفظ ماحولیا ت کے لئے دھوا ں چھو ڑ نے والی گا ڑیو ں کے حوالے سے بھی تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.