پنجاب کی تمام عدالتوں میں سائلین کے اصل شناختی کے بغیر داخلے پر پابندی ،وکلا ء کی چیکنگ بھی لازمی قرار ‘ چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ کی زیر صدارت اجلاس
نظام عدل کو مثبت انداز میں چلاکر دہشت گردوں کو ان کے عزائم کی ناکامی کاثبوت دینا ہے ‘ جسٹس سید منصو رعلی شاہ کا اجلاس سے خطاب
منگل 9 اگست 2016 21:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب کی تمام عدالتوں میں سائلین کے اصل شناختی کے بغیر داخلے پر پابندی جبکہ وکلا ء کی چیکنگ لازمی قرار دیدی گئی ، رجسٹر ارلاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق کمیٹی قائم کر دی گئی ، ڈسٹرکٹ کی سطح پرسیشن ججز کمیٹی کی سربراہی کریں گئے ۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی زیر صدارت لاہورہائیکورٹ سمیت پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقدہوا ۔۔اجلاس میں ہوم سیکرٹری ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب سمیت پولیس کے دیگر اعلیٰ افسرا ن بھی موجود تھے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا کہ ہمیں بلیم گیم سے نکل کر ہمیں مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہے ،نظام عدل سنگین حملہ کی زد میں ہے ،وکلا ء اورججوں کو مشکل وقت میں گمنام دشمن کے خلاف کھڑے ہونا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.