کابل۔ تدریسی عملے کے دو ارکان کے اغوا کے بعد امریکی یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں معطل
بدھ 10 اگست 2016 13:07
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے فیس بک پیج پر شائع ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اغوا ء شدہ تدریسی عملے کے دو ارکان کی فوری اور محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کے لئے افغان حکام کے ساتھ ساتھ کابل میں متعلقہ سفارتی مشنوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور مغوی لیکچررز کی بازیانی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی جلد اپنی تدریسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گی۔ یونیورسٹی کے صدرمارک کا کہنا ہے کی اس خبرنے ہمیں ھلا کر رکھ دیا ہے اور یونیورسٹی کے اہلکاروں اور طلبہ کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے چوکس رہیں گے ۔افغان حکام کیمطابق اتوار کی شام نامعلوم افراد یونیورسٹی کے قریب روڈ سے ایک امریکی اور ایک آسٹریلوی لیکچرر کو اغوا کیا تھا تاھم کسی گروہ نے اب تک ان کے ا غوا ء کی ذمہ داری قبول کی ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.