ایران، جنگجو کمانڈر دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار
مشہد شہر ابو حر کو اس کے تین ساتھیوں سمیت پکڑا گیا ہے،سرکاری حکام
بدھ 10 اگست 2016 13:35
(جاری ہے)
تاہم ایران میں سرکاری سطح پر اس خبر پرکوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
مشہد کے پراسیکیوٹر کے معاون حسن حیدری نے ایک بیان میں کہاکہ مشہد شہر ابو حر کو اس کے تین ساتھیوں سمیت پکڑا گیا ہے۔حیدری کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب نے ایک ویب سائیٹ کا پتا چلایا تھا جس کے ذریعے ایران سے شہریوں کو عراق اور شام بھجوانے کے لیے بھرتی کیا جاتا اور پھر ان کی شناخت ظاہر کرنے کی دھمکی دے کر انہیں بلیک میل کیا جاتا تھا۔سوشل میڈیا پر ابو حر کی تصاویر کے ساتھ اس کی میدان کارزار میں ’خدمات‘ کے بارے میں بھی انواع واقسام کی تبصرہ آرائی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.