دوحا: 2016کے پہلے چھ ماہ میں قطر آنے والے سیاحوں کی تعداد 1.4ملین رہی: کیو ٹی اے
بدھ 10 اگست 2016 17:13
دوحا: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) : قطر ٹوررزم اتھارٹی (کیو ٹی اے) کے جاری کردہ اعدواوشمار کے مطابق 2016 کے پہلے چھ ماہ میں سیاحت کی غرض سے قطر آنے والوں کی تعداد 1.4ملین رہی۔ قطر آنے والے سیاحوں میں جی سی سی ممالک سے آنے والے سیاحوں کی تعداد665,355رہی ہے۔ جی سی سی ممالک کے سیاحوں کی تعداد میں7فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
(جاری ہے)
سعودی سیاحوں کی تعداد39,650رہی جو کہ جی سی سی ممالک میں سب سے زیادہ بنتی ہے ۔
متحدہ عرب امارات سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 13فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لیکن اگر جائزہ لیا جائے تو 2015 کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں6فیصد کمی ہوئی ہے ۔ جس میں زیادہ تر کا تعلق یورپین ممالک سے ہے ۔ ماہرین کے مطابق تیسری اور چوتھی سہ ماہی میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ سیاحوں کی سالانہ تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.