کوئٹہ دہشتگردی میں ”را “اور قادیانی ملوث ہیں : علامہ ممتاز اعوان
”را“و قادیانی سی پیک کو سبوتاژ کرنے کیلئے بلوچستان میں گڑ بڑ کررہے ہیں : ورلڈ پاسبان ختم نبوت حکومت قادیانی مراکز میں آپریشن کرے تودہشتگردی کے خاتمے میں خاطر خواہ کامیابی مل سکتی ہے
بدھ 10 اگست 2016 18:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) کل مسالک ”ورلڈ پاسبان ختم نبوت “کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان،مولانا الطاف الرحمن، مفتی سید عاشق حسین رضوی، علامہ شعیب الرحمن قاسمی،مولانا نعیم بادشاہ سلفی، علامہ وقارنقوی اور ڈاکٹر محمد زاہد ربانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“اور انکے آلہ کار قادیانی ملوث ہیں اور اسطرح را اور قادیانی ملکر بلوچستان کی علیحدگی اور سی پی منصوبے کو سبوتاژ کرنے کیلئے بلوچستان میں گڑ بڑ کررہے ہیں واضح رہے کہ سب سے پہلے قادیانیوں نے ہی بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنے اور قادیانی اسٹیٹ بنانے کیلئے 1953میں ہی اپنی ناپاک سازشوں کا آغاز کیا تھا اور اب جبکہ انہیں بھارت کی مکمل حمایت حاصل ہے بلوچستان علیحدگی کیلئے فنڈنگ چناب نگر قادیانی مرکز سے ہورہی ہے حکومت و سکیورٹی ادارے اپنی توجہ اس جانب بھی مبذول کریں علامہ ممتاز اعوان نے حکومت قادیانی مراکز و نام نہاد قادیانی عبادتگاہوں میں آپریشن کلین اپ کرے تو اسے وطن عزیز میں جاری دہشتگردی کے خاتمے میں خاطر خواہ کامیابی مل سکتی ہے کیونکہ پاکستان میں قادیانی را کے سب سے بڑے سہولت کار اور ایجنٹ ہیں اور جبکہ قادیانیوں کی ملک دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہ
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.