بھارت پانی چھوڑکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے وہ پاکستان کو برباد کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ‘ولید اقبال
سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے حکمرانوں نے عملی اقدامات کر نے کی بجائے ہر سال کی طرح چپ سادھی ہوئی ہے‘ رہنما تحریک انصاف
بدھ 10 اگست 2016 18:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہاہے کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے 70 سے زا ئد بے گناہ کشمیریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے اور سینکڑوں افراد ابینائی سے محروم اور شدید زخمی ہوچکے ہیں اور اب وہ پانی چھوڑکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے وہ پاکستان کو برباد کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ۔
گزشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں ولید اقبال نے کہا کہ دریاؤں اورڈیموں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہیں اور سیلاب کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے، سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے حکمرانوں نے عملی اقدامات کر نے کی بجائے ہر سال کی طرح چپ سادھی ہوئی ہے ، ہر سال لاکھوں ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ ہوجاتی ہے اور غریب عوام کا گھر بار، مال مویشیوں سمیت اربوں روپے کا نقصان ہوجاتا ہے اور درجنوں لوگوں کی جانیں بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.