وزیر اعظم کی بیرون ملک اوپن ہارٹ سرجری کے بعد پہلی بار قومی اسمبلی آمد ‘ وزراء اور ارکان کی جانب سے نشستوں پر کھڑے ہو کر اور ڈیسک بجا کر پر جوش خیر مقدم
نوازشریف کا اپنی نشست پر جانے سے قبل خورشید شاہ سے مصافحہ،حال احوال پوچھا حکومتی ا ور اپوزیشن ارکان نے وزیر اعظم کا خطاب انہماک سے سنا، حکومتی ارکان نے متعد دبار ڈیسک بجا کر داد دی
بدھ 10 اگست 2016 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) وزیر اعظم نوا زشریف کی بیرون ملک اوپن ہارٹ سرجری کے بعد بدھ کو پہلی مرتبہ قومی اسمبلی میں آمد ‘ حکومتی وزراء اور ارکان کا اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر اور ڈیسک بجا کر و زیر اعظم کا پر جوش خیر مقدم ‘ وزیر اعظم کا اپنی نشست پر جانے سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے مصافحہ ۔
بدھ کو وزیر اعظم وقفہ سوالات کے تھوڑی دیر بعد ایوان میں آئے۔ ان کی آمد سے قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایوان کو ان کی آمد بارے آگاہ کیا اور کہا کہ اطلاع ملی ہے کہ و زیر اعظم تھوڑی دیر بعد ایوان میں آ رہے ہیں اور سانحہ کوئٹہ پر اظہار خیال کریں گے۔ میں ان کی گفتگو کے بعد امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس پر ایوان کو اعتماد میں لوں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.