مجوزہ آئین کے حق میں 61.35 فیصد ووٹ پڑے، تھائی الیکشن کمیشن
جمعرات 11 اگست 2016 11:52
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات تھائی الیکشن کمیشن کی طرف سے حتمی نتائج پیش کرتے ہوئے کہی گئی ہے۔ اتوار کے روز ہونے والے اس ریفرنڈم کو وزیراعظم پرائیوتھ چن اوچا کی فتح اور ان کی عوامی مقبولیت کی دلیل قرار دیا جا رہا ہے۔ آرمی سربراہ چن اوچا نے 2014ء میں اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ مجوزہ آئینی مسودے کے خلاف 38.65 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.