مصری فوج کے ساتھ جھڑپ میں 8 عسکریت پسند ہلاک
جمعرات 11 اگست 2016 13:36
(جاری ہے)
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انصار بیت المقدس کے آٹھ جنگجو ہلاک ہوگئے تھے سکیورٹی فورسز نے تین مقامات ابو رفاعی، ابو طویلہ اور التومہ میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ اس موقع پر شدت پسندوں نے جوابی حملے کی بھی کوشش کی مگر فوج کی کارروائی میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں نے شہریوں کے گھروں پر قبضہ جما رکھا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے اس کی اطلاع ملتے ہی عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی۔ کارروائی کے دوران متعدد عسکریت پسند فرار بھی ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔فائرنگ کے تبادلے میں ابو طویلہ کمین گاہ کے قریب ایک خاتون اور ایک مقامی شہری کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.