دنیا بھر میں سطح سمندر بلند ہو نے لگی
ہرسال سمندروں کی سطح میں اوسط 3.5 ملی میٹر کا اضافہ ہورہا ہے جو 10 سال میں 1.4 انچ کے برابر ہے۔ ما ہر ین
جمعہ 12 اگست 2016 12:11
(جاری ہے)
اس عمل میں ہماری فضا میں 2 کروڑ ملین ٹن سلفر ڈائی آکسائیڈ شامل ہوگئی تھی جس سے سورج کی شعاعیں زیادہ مقدار میں منعکس ہوئیں اور 1991 سے 1993 سال تک زمینی درجہ حرارت آدھی ڈگری سینٹی گریڈ کم ہوگیا تھا۔
اس سے یہ ہوا کہ پہلے عالمی سمندروں کی سطح کم ہوئی لیکن اس کے بعد اسی شدت سے یہ بلند ہوا۔اب جدید ماڈل اور سیمولیشن سے ظاہر ہوا ہے کہ عالمی پیمانے پر سمندروں کے بلند ہونے کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے یعنی ہرسال سمندروں کی سطح میں اوسط 3.5 ملی میٹر کا اضافہ ہورہا ہے جو 10 سال میں 1.4 انچ کے برابر ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اب اس شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور یوں اس کی سطح بڑھتی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.