کیا بھارت کو بھارتی دہشگرد پاکستان بھیجنے چاہئیں؟؟ ٹویٹر پر ٹائمز آف انڈیا کے ایم ڈی کے سوال نے نئی بحث چھیڑ دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 16:49
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : بھارت میں ہوئی کسی بھی دہشتگردانہ کارروائی کا مدعا بغیر سوچے سمجھے پاکستان پر ڈال دینا بھارت کی پرانی روایات میں سے ایک رہا ہے لیکن حال ہی میں بھارت کی اپنی ہی اعلیٰ ترین شخصیت اور معروف میڈیا گروپ کے مالک نے بھارتی دہشتگردوں کا پول کھول کر ”گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے“ کو عملی جامہ پہنا دیا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کے ایم ڈی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ایک سوال کیا جس میں انہوں نے لوگوں کی رائے دریافت کی کہ اگر پاکستان دہشتگردوں کے ذریعے بھارت میں بد امنی پیدا کرے تو کیا بھارت کو بھی اس کے جواب میں دہشتگردوں کو پاکستان بھیج دینا چاہئیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے ایم ڈی کے اس سوال پر ٹویٹر پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے جس میں ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا صارفین نے ٹائمز آف انڈیا کے ایم ڈی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔(جاری ہے)
If Pakistan creates disturbances in India through terrorists, should India also send Indian terrorists to pak ?
— Vineet jain (@vineetjaintimes) August 11, 2016
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.