بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے خلاف فاسفورس شیل کا استعمال کر رہی ہے ٗمظالم کے خلاف آٹھ ستمبر کو ریلی نکالی جائیگی ٗ مشال ملک
بانی پاکستان کی طرح وکلاء برادری کشمیر کا مقدمہ لڑیں ٗیاسین ملک کی اہلیہ کا خطا ب
جمعہ 12 اگست 2016 17:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) لبریشن فرنٹ کے چیئر مین یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے خلاف فاسفورس شیل کا استعمال کر رہی ہے،کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور پر امن کشمیری مظاہرین سے انسانیت سوز سلوک کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8ستمبر کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،بانی پاکستان کی طرح وکلاء برادری کشمیر کا مقدمہ لڑیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرار دادیں موجود ہیں پھر بھی کشمیریوں کو آزادی کا حق کیوں نہیں دیا جا رہا، بھارتی فورسسز نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے پر امن کشمیریوں پر فاسفورس شیل کا استعمال شروع کر دیا ہے، دو دن قبل ادھر سے جو تصویر موصول ہوئی ہے اس میں نوجوانوں لڑکوں کو فاسفورس شیل مار کر شہید کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.