تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کے آرگنائزر عمر خیام کی صدارت میں اجلاس
جمعہ 12 اگست 2016 20:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کے آرگنائزر عمر خیام کی صدارت میں اہم اجلاس پارٹی دفتر میں منعقد ہوا جلاس میں چودہ اگست کے پروگرام کو ہتمی شکل دی اورصوبے بھر میں تمام عہدیداران میں دعوت نامے تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب کے زیر اہتمام چیئرمین سیکرٹیریٹ میں جشن آزادی کے سلسلے میں پر وقار تقریب منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق ہونگے ۔
تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایواڈ بھی دیے جائے گے ، اجلاس میں ملک محمد فاروق، عامر بٹ، احمد رشید مغل ، عثمان صدیقی ، صائمہ شوکت، فاطمہ عثمان، ثمینہ مانو، غزالہ رفیق، صبا بٹ شریک تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.