ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ، نرسنگ انسٹرکٹر اور کلینیکل نرسنگ انسٹرکٹر کی اپ گریڈیشن کی سمری محکمہ خزانہ اور چیف سیکرٹری آفس کے درمیان لٹک کر رہ گئی
جمعہ 12 اگست 2016 21:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ، نرسنگ انسٹرکٹر اور کلینیکل نرسنگ انسٹرکٹر کی اپ گریڈیشن کی سمری محکمہ خزانہ اور چیف سیکرٹری آفس کے درمیان لٹک کر رہ گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے سیکرٹری نجم احمد شاہ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ، نرسنگ انسٹرکٹر اور کلینیکل نرسنگ انسٹرکٹر کی اپ گریڈیشن کی سمری وزیر اعلی کو ارسال کی ہے تاکہ گریڈ 17 میں عرصہ دراز سے کام کرنے والی نرسوں کو گریڈ 18میں ترقی مل سکے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ، نرسنگ انسٹرکٹر اور کلینیکل نرسنگ انسٹرکٹر کی گریڈ 18 میں آسامیاں کم ہونے کی وجہ سے اگلے گریڈ میں کئی سال سے ترقی نہیں ہو سکی جس پر یہ سمری اب چیف سیکرٹری آفس اور محکمہ خزانہ کے درمیان لٹک کر رہ گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.