وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر نے کراچی میں کے 4منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
یوم آزادی کے موقع پر کے 4منصوبے کا سنگ بنیاد خوش آئندہ ہے،اگلے سال 14اگست سے قبل منصوبے کے فیز2کا افتتاح کریں گے، منصوبے مکمل کرکے سندھ حکومت کی رٹ بحال کریں گے،مرادعلی شاہ
اتوار 14 اگست 2016 13:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی میں کے 4منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر کے 4منصوبے کا سنگ بنیاد خوش آئندہ ہے،اگلے سال 14اگست سے قبل منصوبے کے فیز2کا افتتاح کریں گے، منصوبے مکمل کرکے سندھ حکومت کی رٹ بحال کریں گے۔
اتوار کو وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور گورنر سندھ عشرت العباد نے (K4)منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا،تقریب میں صوبائی کابینہ،ایف ڈبلیو او کے افسران بھی شرکت کی اور کراچی کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کے 4کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او کو دیا گیا ہے،سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر کے 4منصوبے کا افتتاح کرنا خوش آئند ہے،کے 4منصوبے کو 2سال میں مکمل کریں گے،منصوبے کیلئے50فیصد رقم وفاقی حکومتی اداکرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.