اسلام آباد، پی آئی اے نے پریمیئرسروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا
پہلی پرواز اسلام آباد سے لندن روانہ،پریمیئر سروس کے مسافروں کو ہیتھرو ایئرپورٹ 25 کلومیٹر مفت لیموزین پک اینڈ ڈراپ سروس بھی فراہم کی جائیگی،ترجمان پی آئی اے
اتوار 14 اگست 2016 13:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اگست ۔2016ء) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے پریمیئرسروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ،پہلی پرواز اسلام آباد سے لندن چلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی پریمئر سروس کا آغاز کردیاہے۔پریمیئر سروس کی پہلی پرواز14 اگست کی صبح نو بجے اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئی۔
(جاری ہے)
پی آئی اے ترجمان کے مطابق نئی پریمئر سروس کے ذریعے سفر کے دوران مسافروں کو پہلے سے زیادہ اور جدید سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ پریمیئر سروس کے تحت خصوصی اور نئے طیاروں کے ذریعے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے خصوصی پروازیں بھی چلائی جائیں گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ پریمیئر سروس کے مسافروں کو ہیتھرو ایئرپورٹ لندن پر25 کلومیٹر مفت لیموزین پک اینڈ ڈراپ سروس بھی فراہم کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.