پاکستان کا مستقبل تابناک ہے،مایوسیوں کی بجائے امید کا دامن تھام کر آگے بڑھنا ہوگا، احسن اقبال
اتوار 14 اگست 2016 15:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے،مایوسیوں کے بجائے امید کا دامن تھام کر آگے بڑھنا ہوگا اور بہترین حکمت عملی اور جدت کی راہ اپنانا ہوگی۔
(جاری ہے)
اتوار کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ 14اگست خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا پیغام دیتا ہے اور قوم کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ مایوسیوں کے بجائے امید کا دامن تھام کر آگے بڑھنا ہوگا اور بہترین حکمت عملی اور جدت کی راہ اپنانا ہوگی،ہماری نئی نسل باشعور اور اپنی ذمے داریوں سے آگاہ ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ آگے بڑھنے کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.