وزیر بہبو د آبا دی سندھ ممتا ز حسین جکھرا نی کا جنا ح اور سول ہسپتا ل کے مر اکز صحت تو لید کا دورہ

پیر 15 اگست 2016 19:41

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست ۔2016ء ) صوبا ئی وزیر بہبو د آبا دی سندھ ممتا ز حسین جا کھرا نی نے صبح جنا ح ہسپتا ل کرا چی اور سول ہسپتا ل کرا چی کے تو لیدی صحت کے مر اکز (Reproductive Health Centers) کا دورہ کیا ۔ڈاکٹرو ں اور اسٹا ف کی حا ضری اور کا ر کر دگی کا ریکا ر ڈ چیک کیا ۔ اس مو قع پر مو جو د مر یضو ں سے مسائل معلو م کئے اور کہا کہ تو لیدی صحت کے با ر ے میں آگا ہی کو فرو غ دے کر والدین کو آما دہ کیا جائے کہ وہ بچوں کی تعدا د کو کم رکھ کر ماں اور بچوں کی صحت اور تعلیم کے بہتر موا قع حا صل کر سکتے ہیں اور خا ندا ن کے سر برا ہ پر ما لی بو جھ کو بھی کم کیا جا سکتا ہے ۔

انہو ں نے ہدا یا ت دی ہیں کہ دیہا تو ں اور دور درا ز علا قو ں میں تو لیدی صحت کی آگا ہی اور علا ج کے لئے مو با ئل ہیلتھ یو نٹس کی گا ڑیاں با لکل درست حا لت میں رکھی جا ئیں اور انہیں ہر ہفتے کتنے مریضو ں کو سہو لیات مہیا کی گئیں اس بار ے میں تفصیلی رپو ر ٹ دی جا ئے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ مرا کز صحت کا جو عملہ کا ر کر دگی نہیں دکھا ئے گا ان کے خلا ف کاروائی ہو گی ۔

انہو ں نے کہا کہ آبا دی کے دبا ؤ کو کم کر نے کے لئے تو لیدی صحت مرا کز کا کردا ر اہم ترین ہے اور اس مقصد کے لئے مذہبی اسکا لرز اور معا شر ے کے مو ثر افرا د کی معا ونت حا صل کی جا ئے ۔بعد ازا ں ممتا ز حسین جا کھرا نی نے پا پو لیشن ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیو ٹ پا کستا ن سیکریٹر یٹ کا دورہ کیا اور تو لیدی صحت کے با ر ے میں افسرا ن اور عملے کی ٹریننگ کو مزید بہترکر نے کی ہدا یا ت دیں ۔جنا ح اور سول ہسپتا ل کے آر ایچ سی کے دور ے کے مو قع پر مو جو د دیگر شعبوں کے مریضو ں نے بھی وزیر بہبو د آبا دی کو اپنے در میا ن پا کر شکا یا ت کے انبا ر لگا دیئے ۔صو با ئی وزیر نے مو قع پر متعلقہ افسران اور ڈاکٹرز کو طلب کر کے مریضو ں کے مسا ئل حل کر نے کی ہدا یا ت دیں ۔

متعلقہ عنوان :