ملک کا دوسرا بڑا برآمدی شعبہ پانچ سال سے ذوال کا شکار ہے،میاں زاہد حسین
پیر 15 اگست 2016 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ چاول کی گرتی برآمدات کو سہارا دینے کیلیئے حکومت فوری مداخلت کرے اور پرائیویٹ سیکٹر میں الگ رائس ایکسپورٹ کمپنی قائم کی جائے جو رائس سے متعلق تمام معاملات کو کنٹرول کرے۔
مالی سال 2016 میں پاکستان کے دوسرے بڑے برآمدی شعبے چاول کی برآمدات میں 8.60 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ سے آمدنی 2.035 ارب ڈالر رہی ہے جو تشویشناک ہے۔ 2015میں 4,262,216 میٹرک ٹن چاول برآمد کیا گیا جو 2016 میں گر کر3,861,406رہ گیا ہے جس کا فوری نوٹس لیا جائے۔میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ2009-10 میں چاول کی برآمد سے 2.2 ارب ڈالر کمائے گئے تھے جس کے بعد سے برآمدات کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.