سندھ کے آٹھ وزراء اورمشیروں کا سندھ کے اکاؤنٹ سے 6ارب روپے سے زائد کی جبری کٹوتی ،کالاباغ ڈیم کے مسئلہ پروفاقی حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان
وفاق نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر سندھ کے 6ارب13 کروڑ کی کٹوتی کی ہے، اقدام سندھ کے بجٹ پر ڈکیتی کے مترادف ہے وفاقی حکومت نے جبری کٹوتی شدہ رقم فوری واپس نہ کی تو اپنے حق کے لیے آخری حد تک جائیں گے ،وزیراعظم کی کراچی آمد پرسندھ کے حق کیلئے احتجاج کریں گے، وزراء اور مشیروں کی پریس کانفرنس
منگل 16 اگست 2016 22:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست ۔2016ء) سندھ کے آٹھ وزراء اورمشیروں نے سندھ کے اکاؤنٹ سے چھ ارب روپے سے زائد کی جبری کٹوتی اورکالاباغ ڈیم کے مسئلہ پروفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاق نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر سندھ کے 6 ارب13 کروڑ کی کٹوتی کی ہے،وفاق کی جانب سے یہ اقدام سندھ کے بجٹ پر ڈکیتی کے مترادف ہے۔
منگل کوسندھ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزراء مکیش کمارچاؤلہ،امداد پتافی جام اکرام اﷲ دھاریجو.برہان چانڈیو .محمد بخش مہر،ڈاکٹر سکندر شورو،قاسم نوید جمیل اورتیمورتالپور نے کہاکہ وفاقی حکومت نے جبری کٹوتی شدہ رقم فوری واپس نہ کی تو اپنے حق کے لیے آخری حد تک جائیں گے اوروزیراعظم کی کراچی آمد پرسندھ کے حق کے لیے احتجاج کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.