عید الاضحیٰ قریب آنے کے ساتھ ہی کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ

muhammad ali محمد علی بدھ 17 اگست 2016 22:33

عید الاضحیٰ قریب آنے کے ساتھ ہی کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اگست2016ء) عید الاضحیٰ قریب آنے کے ساتھ ہی کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سجنا شروع ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ لوگوں نے قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔ تاہم اب اس حوالے سے ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ قریب آنے کے ساتھ ہی کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔اس تمام صورتحال میں مویشی خریدنے اور پالنے والوں کو مکمل احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :