جمہوریت کے ثمرات عوام نہیں صرف حکمرانوں تک پہنچ رہے ہیں‘ مخدوم احمد محمود
حکمران بھاری مینڈیٹ کے غرور اور نشے میں مست ہو کر من پسند کی قانون سازی کے لیے طاقت کا استعمال کرنے کی بجائے اپوزیشن کے اعتراضات پر بھی غور کرے‘سابق گورنر پنجاب
جمعرات 18 اگست 2016 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مخدوم سید احمد محمود نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں ، حکمرانوں کے تمام دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے عوام سخت تنگ آ چکے ہیں، جمہوریت کے ثمرات عوام نہیں صرف حکمرانوں تک پہنچ رہے ہیں جس سے انکی بدنیتی کھل کر سامنے آ گئی ہے ۔
یہ بات انہوں نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین کی قیادت میں ملتان سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں اور پارٹی رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ مخدوم احمد محمود نے کہا کہ حکمران بھاری مینڈیٹ کے غرور اور نشے میں مست ہو کر من پسند کی قانون سازی کے لیے طاقت کا استعمال کرنے کی بجائے اپوزیشن کے اعتراضات پر بھی غور کرے، اپوزیشن نے ٹی ا و آر پر جو پہلے دن موقف اختیار کیا تھا اس پر آج بھی قائم ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس موقف کو مزید تقویت ملی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.