مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے، ملیحہ لودھی
ہفتہ 20 اگست 2016 11:30
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بان کی مون کا بیان اسلام آباد کی سفارتی کامیابی ہے۔
(جاری ہے)
نیویارک سے جاری اپنے بیان میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال بگڑتی جارہی ہے، وزیراعظم نواز شریف کے خط کے جواب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہو گیا ہے، بان کی مون نے مسئلہ کشمیر پر خدمات فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے جب کہ عالمی برادری کو بھی اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے، بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مقبوضہ کشمیر پر مذاکرات کرنے چاہیئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.