چینی طالبعلم نے خلیے کا عطیہ دیکر ایک زندگی بچا لی
چین میں خلیے کا عطیہ دینے کیلئے 12لاکھ 20ہزارافراد رجسٹرڈ ہیں
ہفتہ 20 اگست 2016 13:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فروری میں شان گراؤ نارمل انسٹی ٹیوٹ آف جیانگ ژی کے طالبعلم جیانگ من لن نے اپنا 227 ملی میٹر ”ہیمو پوایٹک سٹیم سیل“ بلجیئم کے ایک مریض کے لئے عطیہ کیا ہے ، یہ شخص خون کی ایسی بیماری میں مبتلا تھا جس میں جسم میں مطلوبہ تعداد میں خلیے پیدا نہیں ہوتے چنانچہ چینی طالبعلم نے 8اگست کو 65ملی میٹر ہیمو پوایٹک سٹیم سیل عطیہ کیا۔
یاد رہے کہ” سٹیم سیل“ ایسے خلیے کو کہتے ہیں جو جسم میں خلیے پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جیانگ من لن نے دونوں بار یہ عطیہ ایئر فورس جنرل ہسپتال بیجنگ میں دیا ،چین میں ایسا عطیہ دینے والے 12لاکھ 20ہزار افراد رجسٹرڈ ہیں ، چین نے اب تک ایسے 5 ہزار مریضوں کا اپنے ملک میں اور 200کا اپنے ملک سے باہر علاج کیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.