مکہ:چائینہ کا شہری سائیکل پر 8000کلومیٹر کا سفر طے کر کے حج کرنے مکہ پہنچ گیا
ہفتہ 20 اگست 2016 17:09
مکہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20 اگست 2016ء): گزشتہ سال پاکستانی شہری کراچی سے پیدل سفر کرکے مکہ پہنچا اور حج کے تمام مناسک ادا کیئے ۔ لیکن اس سال پاکستان کے ہمسایہ ملک چائینہ کے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ سے ایک مسلم شہری نے کچھ عرصہ قبل سائیکل پر حج پر جانے کا قصد کیاتھا۔
(جاری ہے)
چائینز مسلم شہری تقریباََ 8000کلومیڑ لمبا سفر کر گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر مکہ پہنچ گیاہے ۔
سعودی عرب پہنچنے پر سعودی شہریوں کی بڑی تعداد اور سعودی عرب میں موجود چائینز سفارتخانے کے اہلکاروں نے اس کا استقبال کیا۔ چائینز شہری نے تمام مشکلات کے ہوتے ہوئے بھی اپنے سفر کو یاد گارقرار دیا ۔ اور اب وہ حج کر کے وطن واپس لوٹے گا۔ چائینز سائیکل سوار نے سعودی شہریوں کی طرف سے اپنے ساتھ اچھے سلوک پر ان کا شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.