پولیس فورس کو ہر قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک کرکے اسے پاکستان کی بہترین فورس بنا دیا ہے،مظفرسیدایڈووکیٹ
پولیس عوام کے جان و مال ،آبرو کی حفاظت ،دہشت گردی و انتہا پسندی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے فورس کے سپاہی سے لیکر اعلیٰ افسران تک نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے لازوال تاریخ رقم کی ہے ،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا
ہفتہ 20 اگست 2016 17:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوانے پولیس فورس کو ہر قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک کرکے اسے پاکستان کی بہترین فورس بنا دیا ہے جو اپنے عوام کے جان و مال اور آبرو کی حفاظت اور دہشت گردی و انتہا پسندی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے فورس کے سپاہی سے لے کر اعلیٰ افسران تک نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے لازوال تاریخ رقم کی ہے اورپوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز پولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے دوسروں کے علاوہ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ہنگوفصیح الدین اشرف نے بھی خطاب کیا اور کالج کی کارکردگی سمیت اس کے مسائل و مشکلات کو اجا گر کیا جبکہ اس موقع پرڈپٹی کمشنر ہنگو احسان اﷲ، ڈپٹی کمانڈنٹ محمد ارشاد، نوجوانوں کے والدین ،عمائدین علاقہ اور سکولوں کے بچوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.