الیکشن کمیشن کا حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرشوکاز نوٹس جاری
حمزہ شہبازنے 22اگست کو ضمنی انتخاب کی مہم کیلئے انتخابی حلقہ 63کا دورہ کیا تھا،الیکشن کمیشن نے 48گھنٹے میں جواب طلب کرلیاہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اگست 2016 16:25
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اگست2016ء) :الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرشوکاز نوٹس جاری کردیاہے،حمزہ شہباز نے 22اگست کو ضمنی انتخاب کی مہم کیلئے انتخابی حلقہ 63کا دورہ کیا تھا،الیکشن کمیشن نے 48گھنٹے میں جواب طلب کرلیاہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف نے نامزدامیدوار راجا مطلوب مہدی کے انتخابی حلقہ این اے 63کے ضمنی انتخاب کی مہم کیلئے حلقے کا دورہ کیا۔
ج پر الیکشن کمیشن نے حمزہ شہباز سے جواب طلب کرلیاہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی رکن اسمبلی کسی نامزدامیدوار کے انتخابی حلقے کا دورہ نہیں کرسکتا۔حمزہ شہباز کو شوکاز نوٹس ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے جاری کیاہے۔حمزہ شہباز شریف نے آج پنڈدادن خان میں اپنی پارٹی کے نامزدامیدوارکے انتخابی حلقہ63میں ضمنی انتخاب کی مہم کے سلسلہ میں دورہ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.