گیس کی قیمتوں میں تیس روپے فی یونٹ کی کمی ہوسکتی ہے، عظمیٰ عادل
پیر 22 اگست 2016 16:53
(جاری ہے)
تاہم ان کا کہنا تھا کہ سوئی نادرن گیس کی قیمت خرید اور قیمت فروخت میں مجموعی طو رپر46ارپ روپے کا فرق ہے جسے ملوظ خاطر رکھا جائے گا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوئی نادرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف نے کہا ہے کہ کمپنی نے گیس کی قیمت میں 30روپے فی یونٹ کمی اور ایل این جی کی قیمت میں 75روپے فی یونٹ اضافہ کے لئے اوگرا کودرخواست دے دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے گیس کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیمتوں میں فرق حکومت کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ایل این جی510روپے فی یونٹ خرید کر460روپے فی یونٹ فروخت کررہی تھی انہوں نے کہا کہ لائن لاسز میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم لیبر اور میٹریل کی وجہ سے سوئی نادرن گیس کمپنی اپنا ہدف پورا نہیں کرسکی ایک سوال کے جواب میں امجد لطیف نے کہا کہ رواں سال5لاکھ صارفین کو گیس کنکشن دئیے جائیں گے بعدازاں ان کنکشنوں میں اضافہ کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ موسم سرما میں صارفین کو گیس کی فراہمی کے لئے اقدامات کیے جائیں گے۔ تاہم گیس چوری میں کمی کی وجہ سے بھی کمپنی کی مالی حالت بہتر اور لائن لاسز میں کمی واقع ہوئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.