پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 22 اگست 2016 17:41

< p>لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فورتھ پروفیشنل سیکنڈ اینول2015ء اور2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :