جدہ: سعودی شہریوں کی طرف سے خودکشی کے رجحان میں کمی واقع ہو ئی ہے : ڈبلیو ایچ او
پیر 22 اگست 2016 17:44
جدہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء ) : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایچ او)کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیامیں ہر سال تقریباََ800,000 افراد خودکشی کرتے ہیں۔ اس سال دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک میں سعودی عرب کا دسواں نمبر رہا۔ سعودی عرب 0.4کی اوسط سے دسویں نمبر پر رہا۔
(جاری ہے)
خودکشی کرنے والے ممالک میں جنوبی کوریا 28.9کی اوسط رہی،ہندوستان 21، روس19اور جاپان 18کی اوسط رہی ۔
خودکشی کرنے والوں میں 15سے 25سال کی عمر کے افراد کی تعداد سب سے زیادہ رہی ۔ ڈپریشن ، محبت میں ناکامی اور کچھ دوسری وجوہات کی بنا پر خودکشی کرنے والے افراد نے موت کو گلے لگایا۔ سعودی ماہرین کے مطابق انسان جتنا زیادہ روحانیت پسند ہوتا ہے ،اتنا ہی وہ اندر سے خوش ہو تاہے ۔ اس سے انسان کے خودکشی کرنے کے احساسات ختم ہو جاتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.