وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کا ورکرز ویلفیئر ہائی سکولز برائے طلبا وطالبات کا اچانک دورہ
پرنسپل ورکرز ویلفیئر ہائی سکول برائے طلبا ساہو کی ملیاں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل،ٹیچرز کو شوکاز نوٹس راجہ اشفاق سرور کا اینٹوں کے بھٹے کا دورہ،تمام بچوں کے سکولوں میں داخل ہونے پر اطمینان کا اظہار
منگل 23 اگست 2016 19:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) صوبائی وزیرمحنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرورنے کہا ہے کہ قومی تعمیر وترقی کے لئے بچوں کی تعلیم اور تربیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور ان کی تعلیم میں حائل کسی بھی امر پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔بچوں کو تعلیم دینے کی بجائے تعلیمی اداروں کو پکنک سپاٹ بنانے والے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
انہوں نے یہ بات ورکرز ویلفیئر ہائی سکول فار بوائز ساہو کی ملیاں ضلع شیخوپورہ کے اچانک دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندو سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بریک ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی بچوں کے کلاس رومز سے باہر شوروغل کرنے ،سکول لائبریری میں اساتذہ کے لنچ پارٹی کرنے ،کمپیوٹر روم اور سکول میں صفائی کی ابتر صورتحال اور خراب رزلٹ پر سکول پرنسپل شفقات علی کو فوری طور پر معطل کرنے اور سکول ٹائم میں لائبریری روم میں لنچ پارٹی منعقد کرنے پر سکول ٹیچرشازیہ اور دیگر سٹاف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات صادر کئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.