اپنے پسندیدہ سیاستدان سے ملاقات پر فخر ہے، حوصلہ افزائی پر شہبازشریف کا شکریہ
نویں جماعت کے امتحان میں 504 نمبر حاصل کرنے والی طالبات ماہ زیب نسیم اور نورین کوثر کے تاثرات شہبازشریف تعلیم دوست وزیراعلیٰ ہیں، بوٹی مافیا کا خاتمہ کیا، امتحانی نظام کو سوفیصد شفاف بنایا‘پرنسپلز
منگل 23 اگست 2016 20:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ شہبازشریف کی جانب سے ماڈل ٹاؤن میں نویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں 504 نمبر حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران جنوبی پنجاب کے علاقے کبیر والا (خانیوال) سے تعلق رکھنے والی طالبہ ماہ زیب نسیم نے کہا کہ میں اس مٹی کی بیٹی ہوں اور مجھے آج اپنے پسندیدہ سیاستدان سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا ہے جس پر میں بہت فخرمحسوس کر رہی ہوں۔
میری کامیابی میں اساتذہ کی محنت اور میرے خاندان کا تعاون شامل رہا ہے۔ ماہ زیب نسیم نے بتایا کہ میرے والد غریب آدمی ہیں اور وہ ذیابیطس کے مریض ہیں۔ طالبہ نے وزیراعلیٰ سے کہا کہ وہ کبیروالہ آئیں اور ہمارے تعلیمی ادارے کا دورہ کریں، جس پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ آپ کے والد کا پنجاب حکومت مفت علاج کرائے گی اور میں پہلی فرصت میں کبیروالا کا دورہ کروں گا اور آپ کے تعلیمی ادارے میں بھی آؤں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.