کشمیریوں کی جدوجہد آزادی سے بوکھلا کر راجناتھ سنگھ جیسے بھارتی وزراء بار بار کشمیر کے دورے کر رہے ہیں ،کشمیریوں کے قتل عام کے بعد اب مگر مچھ کے آنسو بہائے جارہے ہیں ، زخمیوں کو نئی دہلی میں علاج کی پیشکشیں کی جارہی ہیں،بی ایس ایف اور سی آر پی ایف کے مزید دستے تعینات کرنے سے بھارت تحریک آزادی کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکتا
جماعۃالدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعیدکاکارکنان و ذمہ داران کی تربیتی نشست سے خطاب
منگل 23 اگست 2016 22:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) جماعۃالدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی سے بوکھلا کر راجناتھ سنگھ جیسے بھارتی وزراء بار بار کشمیر کے دورے کر رہے ہیں ،کشمیریوں کے قتل عام کے بعد اب مگر مچھ کے آنسو بہائے جارہے ہیں اور زخمیوں کو نئی دہلی میں علاج کی پیش کشیں کی جارہی ہیں۔
بی ایس ایف اور سی آر پی ایف کے مزید دستے تعینات کرنے سے بھارت تحریک آزادی کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ بھارت سرکار پہلے اپنی سرپرستی میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کرتی ہے اور پھر کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کیلئے وہاں کے دورے کئے جاتے ہیں۔ مودی سرکار کو ایسی مذموم حرکتوں پر شرم آنی چاہیے اور نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ بند کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.