سلمان خان اور ہرشالی ملہوترا کی جوڑی ایک بار پھر ایکشن میں
بدھ 24 اگست 2016 11:43
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان اور ننھی اداکارہ ہرشالی ملہوترا کی جوڑی نے فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے اور فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ اپنے نام کیے تھے جب کہ فلم میں دونوں کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا جس کے بعد ایک بار پھر یہ جوڑی جلوے بکھیرنے کو تیار ہے۔
ہدایتکار کبیر خان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ میں سلمان خان اور ننھی اداکارہ ہرشالی ملہوترا کی جوڑی ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گی جب کہ ننھی اداکارہ ہرشالی ملہوترا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کے سیٹ پرسلمان خان کے ساتھ کی تصاویر پوسٹ کیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.