کویت سٹی: دو خواتین نے غیرملکی سیلز مین کوباتوں میں لگا کر ہیرے کی انگوٹھی چرا لی
جمعرات 25 اگست 2016 15:41
کویت سٹی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اگست 2016ء ) : کویتی پولیس ہیروں کی دکان سے پیش قیمت ہیرے کی انگوٹھی چرانے والی دوخواتین کی تلاش میں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دو نقاب پوش خواتین کویت میں موجود ہیروں کی مشہور دکان پر گئیں۔ انہوں نے دکان پر موجود ہندوستانی سیلز مین سے چکنی چپڑی باتیں شروع کر دیں۔
(جاری ہے)
سیلز مین کی توجہ جیسے ہی ہٹی تو مذکورہ خواتین میں سے ایک نے ہیرے کی ایک انگوٹھی چرالی۔
خواتین کے جانے کے بعد جب سیلز مین نے مذکورہ ڈبے میں دیکھا تو ایک انگوٹھی کم تھی ۔اس نے فوراََ اس کی اطلاع مالک کو دی ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضع طور پر دیکھا جا سکتا تھا کہ کیسے نقاب پوش خواتین نے سیلز مین کو اپنی باتوں میں لگا کر انگھوٹی چرائی تھی ۔ جیولری شاپ کے مالک نے سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس کو جمع کروا دی ۔ کویتی پولیس نقاب پوش خواتین کی تلاش میں سرگرداں ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.