لڑ ائی جھگڑ ے کی چھ مختلف وارداتو ں میں پا نچ خو اتین سمیت گیا رہ افر اد شد ید زخمی ہو گئے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 25 اگست 2016 16:30

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 اگست - 2016ء) لڑ ائی جھگڑ ے کی چھ مختلف وارداتو ں میں پا نچ خو اتین سمیت گیا رہ افر اد شد ید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نو احی قصبہ جند را کہ کے رہائشی اظہر علی اور اُس کی ہمشیر ہ شا ہین اختر کو سا بقہ رنجش پر ظفر اقبا ل ، سا جد اقبا ل ، زاہد اقبا ل ، امجد اور طاہر وغیر ہ نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا نو احی قصبہ کو ٹ بہا و ل کے رہائشی اعجا ز اُس کی بیو ی ارشا د بی بی اور بہو زرینہ بی بی کو سا بقہ رنجش پر محمد احمد اور نواب وغیر ہ نے گھر داخل ہو کر دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا نو احی قصبہ پسیل کے رہائشی محمد ارشد منظو ر اور اُس کی والد ہ کو سابقہ رنجش پر صد یق ، اعجا ز ، مر تضیٰ اور مبا ر ک وغیر ہ نے گھر داخل ہو کر دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا نو احی قصبہ بصیر پور کے رہائشی محمد ارشد اور اُس کی بیو ی رخسا نہ بی بی کو سابقہ رنجش پر ریا ض احمد ، ارشا د ، فیا ض احمد اور نا ظم علی وغیر ہ نے گھر داخل ہو کرد ستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا نو احی قصبہ چک محمد پور ہ کے رہائشی غلا م رسو ل کو معمو لی جھگڑ ے پر محمد نعیم ، محمد اعظم اور محمد اشر ف وغیرہ نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا نو احی قصبہ 34 فور ایل کے رہائشی پر ویز عبا س کو سابقہ رنجش پر الطا ف ، ثنا ء الله ، نو اب بی بی ، نسیم بی بی اور منیر اں بی بی نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :