ڈاکٹر غلام سرور نے سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص پرووائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 25 اگست 2016 16:44

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) ڈاکٹر غلام سرور نے سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص پرووائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سابق پرووائس چانسلر ڈاکٹر پرویز پٹھان کااچانک انتقال پر عہدے خالی ہوگیا تھا۔ جس پر سندھ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر غلام سرور کوPVCمیرپورخاص کیمپس مقرر کیا گیا ہے ۔بتایا جاتاہے کہ گریڈ 22 کے ڈاکٹر غلام سرور زولوجسٹ اور 30سالہ تجربہ رکھتے ہیں ان کی بطور PVCمیرپورخاص کیمپس تعیناتی کو خوش آئین قرار دیا جارہاہے ۔

متعلقہ عنوان :