علم کے فروغ کے بغیر ترقی کی راہ پرگامزن ہوناممکن نہیں‘ڈاکٹر راغب نعیمی
مضبوط ومستحکم پاکستان کے قیام کیلئے قوم کے ہرفرد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیاجائے‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
جمعرات 25 اگست 2016 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) معروف دینی اسکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ علم مومن کی گمشدہ میراث ہے،علم کے فروغ کے بغیر ترقی کی راہ پرگامزن ہوناممکن نہیں۔مضبوط ومستحکم پاکستان کے قیام کیلئے قوم کے ہرفرد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیاجائے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کاظہار ا نہوں نے اردن کے دارالحکومت عمان سے نویں جماعت میں نمایاں کامیابی پرسرفراز نعیمی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اساتذہ کرام کومبارک باددیتے ہوئے کیا۔
محمد وسیم نے453،محمد عبد اﷲ امانت نے438،حافظ زین الاسلام نے406 نمبرلے کر بالترتیب پہلی ،دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ طلباء اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے محنت اور تحقیق کاراستہ اختیار کریں۔ماڈل معاشرے کی تشکیل کے لئے اساتذہ طلباء کی اسلامی خطوط پر تربیت کریں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.