عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا نے کی ہدا یت
جمعہ 26 اگست 2016 12:14
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کو حکم دیا کہ وہ مویشی منڈیوں میں صفائی ستھرائی ، سیکورٹی ،لاؤڈ سپیکر ، جانوروں کیلئے چارے اور پانی کی فراہمی ، متعلقہ محکموں کے کیمپس کے قیام کے بارے میں انتظامات کو حتمی شکل دیں ۔
انہوں نے تمام ٹی ایم اوز کو ہدایت کی کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور اس سلسلے میں اپنی تمام ضروری مشینری کی مرمت و خریدوفروخت کو جلد مکمل کریں ۔انہوں نے ڈی او لائیو سٹاک کو ہدایت کی کہ وہ ضلع میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے خصوصی کیمپ لگائیں اور باالخصوص عیدالاضحی کے موقع پر ضلع میں داخل اور خارج ہونیوالے تمام جانوروں پر کانگو وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے سپرے کریں ۔ اسی طرح تمام مویشی منڈیوں میں بھی کیمپ لگائے جائیں جہاں پر لائیو سٹاک کا عملہ چوبیس گھنٹے موجود رہے گا۔ ڈی سی او نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عیدالاضحی ایک مذہبی تہوار ہے اس لئے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہ کی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.