جنرل راحیل شریف توسیع نہیں لیں گے نہ ہی فیلڈ مارشل بنیں گے،ٹی او آرکمیٹی میں کچھ نہیں رکھا یہ بے ایمانوں کا گٹھ جوڑ ہے،نوازشریف تاحیات خود کووزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں،پاکستان کو گالی دینے والوں کی زبان کھینچ لینی چاہیے،ایم کیوایم کو نہیں اس میں موجود را کے ایجنٹوں کو ختم کرنا ہوگا،آج ملتان سے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کریں گے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی ملتان میں پریس کانفرنس
جمعہ 26 اگست 2016 18:40
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف توسیع نہیں لیں گے نہ ہی فیلڈ مارشل بنیں گے۔دونوں شریفوں میں سے ایک شریف انہی 90دنوں میں جائے گا۔ٹی او آرکمیٹی میں کچھ نہیں رکھا یہ بے ایمانوں کا گٹھ جوڑ ہے۔پانامہ لیکس سے بچنے والے سوچ لیں کہ ماڈل ٹاؤن کے14 شہدا کا حساب دینا ہوگا۔
نوازشریف تاحیات خود کووزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔موجودہ سسٹم میں اگرعلامہ اقبال بھی آتے تو وہ بھی نوازشریف سے ہار جاتے۔پاکستان کو گالی دینے والوں کی زبان کھینچ لینی چاہیے۔ایم کیوایم کو نہیں اس میں موجود را کے ایجنٹوں کو ختم کرنا ہوگا۔ملتان پریس کلب میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشیداحمد کا کہنا تھا کہ تحریک قصاص،تحریک نجات اورتحریک احتساب کولیکرآگے چل رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.