عمران خان نے تیسری شادی کی غلط خبریں نشر کرنے پر پیمرا شکایات کونسل میں دائر ایک کے علاوہ دیگرتما م نجی ٹی وی چینلزکے خلاف تمام درخواستیں واپس لے لیں
ایم کیو ایم کے قائد کے حوالے سے نون لیگ خاموش ہے،موٹو گینگ کا کام صرف عمران خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا ہے، فیصل جاوید خان کابیان
جمعہ 26 اگست 2016 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی شادی کی غلط خبریں نشر کرنے پر پیمرا شکایات کونسل میں دائر کردہ نجی ٹی وی کے علاوہ تمام درخواستیں واپس لے لیں۔رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کے حوالے سے نون لیگ خاموش ہے،موٹو گینگ کا کام صرف عمران خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا ہے۔
تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے چئیرمین عمران خان کے بارے میں شادی کی بے بنیاد خبریں چلانے والے ان تمام چینلز سوائے ایک نجی ٹی وی (دنیا)کے خلاف پیمرا شکایات کونسل میں دائرکردہ تمام درخواستیں واپس لے لی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی شکایت پر پیمرا شکایات کونسل اسلام آباد نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی شادی سے متعلق خبروں کے کیس کی سماعت کی جس میں تحریک انصاف کی جانب سے پی ٹی آئی کے مارکیٹنگ ہیڈ فیصل جاویدخان اور مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ افتخار درانی شریک ہوئے اور کونسل کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.