پنجاب یونیورسٹی کے زیرِاہتمام ترکی کے طلبہ کیلئے اردو بول چال کورس کا انعقاد
ہفتہ 27 اگست 2016 16:52
(جاری ہے)
تقریب کے مہمانِ اعزاز، شعبہٴ اردو، اوساکا یونیورسٹی کے پروفیسر سویامانے نے مختصر اردو بول چال کورس کے کامیاب شرکاء کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ جاپانی جامعات کے طلبہ و طالبات اس نوعیت کے بول چال کورس میں شریک ہوں گے۔
تقسیمِ اعزازات کی تقریب میں ترک طلباؤ و طالبات نے پاکستانی ملی نغمے بھی پیش کیے۔ تقریب سے پرنسپل اورینٹل کالج و ڈین کلیہ علومِ شرقیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد فخرالحق نوری، پروفیسر ایمریطس (اردو) ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا، شعبہٴ اردو استنبول یونیورسٹی کی ریسرچ اسسٹنٹ خدیجہ گورگان اور صدرِشعبہٴ اردو پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے خطاب کیا اور پاک ترک دوستی کو معاصر عالمی منظرنامے میں خراجِ تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.