مقبوضہ کشمیر میں جارحیت ٗآزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا پارلیمانی وفود بیرون ممالک بھیجنے کے نواز شریف کے فیصلے کا خیر مقدم
پاکستانی فیصلے سے کشمیر ایشو حقیقی تناظر میں اجاگر ہو گا ٗ بھارت پر کشمیر ایشو ء کے حل کیلئے پریشر بڑھے گا ٗ راجہ فاروق حیدر مستحکم اور جمہوری پاکستان ہی تحریک آزادی کی جلدکامیابی کے لیے ناگزیز ہے ٗ اجلاس سے خطاب
اتوار 28 اگست 2016 16:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی طرف سے کشمیر ایشو کو اجاگر کرنے کے حوالے س پارلیمانی وفودبیرون ممالک بھیجنے کے فیصلے پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے اس فیصلے سے کشمیر ایشو حقیقی تناظر میں اجاگر ہو گا اور بھارت پر کشمیر ایشو ء کے حل کیلئے پریشر بڑھے گا ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں آل پارٹیزحریت کانفرنس کے راہنماؤں کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں حریت راہنما غلام محمد صفی ، سید طاہر مسعود ، سید یوسف نسیم (گاندربل)، محمود احمد ساغر (سرینگر )داؤد خان یوسف ضیائی (گاندربل)، مسز شمیم شال ( سوپور) ، فاروق رحمانی ( بانڈی پورہ)شعیب شاہ( کپواڑہ )،کفایت رضوی ( بارہ مولا)، اعجاز رحمانی ( سرینگر )سید فیض نقشبندی ، عبدالحمید ( بارہ مولا)امتیاز وانی ( بانڈی پورہ)بشیر احمد خان (کپواڑہ ) جاوید اقبال (سرینگر )راجہ خادم حسین ( بارہ مولا ) محمد سلطان بٹ( ہندواڑہ )اشتیاق حمید ( اسلام آباد )انجینئر مشتاق محمود ( ہندواڑہ ) ایڈووکیٹ پرویز ( پلوامہ)محمود بٹ ( بارہ مولا) الطاف بٹ( بڈگام )عبدالحمید لون ( ہندواڑہ )محمد شفیع ڈار ( سوپور) عبداﷲ گیلانی ( بارہ مولا ) عبدالمجید ملک ( پونچھ ) افتخار مرزا ( سرینگر ) محمد رفیق ڈار ( سرینگر ) شیخ امین ( سرینگر ) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی ، سیکرٹری کشمیر لبریشن سیل ادریس عباسی ، ڈائریکٹر جنرل راجہ سجاد خان نے اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.