تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت مخالف احتجاجی تحر یک مزید تیز کر نے کا فیصلہ
عمران خان کا چوہدری برادارن سے رابطہ، 3ستمبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی ‘پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین سے بھی رابطے کر یں گے‘ذرائع تمام جماعتوں کو متحد ہو کر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا‘عمران خان کی گفتگو
اتوار 28 اگست 2016 23:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2016ء) تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کو مزید تیز کر نے کا فیصلہ ‘چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان نے چوہدری برادارن سے رابطہ کر کے انکو بھی 3ستمبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی ‘پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین سے بھی رابطے کر یں گے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت تحر یک انصاف کا اہم اجلاس پارٹی سیکرٹر یٹ میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جہا نگیر خان ترین ‘عبد العلیم خان ‘میاں محمودالرشید اور اعجاز احمد چوہدری سمیت دیگر قائدین شر یک ہوئے جبکہ عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماوں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں اور حکومت مخالف تحر یک کو بھی تیز کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ کے رہنماوں چودھری شجاعت اور پرویز الہی کو فون کئے ہیں ان رہنماؤں سے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ تمام جماعتوں کو متحد ہو کر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگاانہوں نے دونوں رہنماوں کو 3ستمبر کی ریلی میں شرکت کی دعوت بھی دی تاہم (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے پارٹی سے مشاورت کے بعد کوئی بھی فیصلہ کر یں گے جبکہ ذرائع کے مطابق عمران خان جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی اور دوسری جماعتوں سے بھی رابطے کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.