سعودی وزارت حج وعمرہ نے حجاج کو ڈیجیٹل سروسز فراہم کر دیں
پیر 29 اگست 2016 13:52
(جاری ہے)
وزارت حج وعمرہ کے زیراہتمام ڈیجیٹل سروسز کے پروجیکٹ کا اجراء بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے مہمانوں کے لیے سہولیات کا بنیادی ستون ہے جو وزارت حج کی طرف سے حجاج کرام کی بہبود کے کامیاب پروگرام کی عکاسی کرتا ہے۔
نئے ڈیجیٹل سسٹم کنٹرول سینٹر اور مانیٹرنگ کے نظام کے ذریعے رواں سال حج کے امور کی نگرانی کی جائے گی۔ نئے نظام کے سے حجاج کرام اور انتظامیہ دونوں مستفید ہوں گے۔ حجاج اور انتظامیہ کا قیمتی وقت بچے گا اور مشکلات کی نشاندہی اور ان کے فوری حل کی راہ ہموار ہوگی۔نئے تکنیکی نظام اندرون اور بیرون ملک سے آئے حجاج کرام کے متعلقہ حکام کے ساتھ روابط میں معاونت، حجاج کرام کی رہائش گاہوں کے بارے میں رہ نمائی اور موسمی تبدیلیوں کے بارے میں معلومات بھی شامل ہوں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.