داعش جیسے گروہوں کی وجہ سے آج اسلام اور مسلمان نشانہ بن رہے ہیں‘طاہر محمود اشرفی
پیر 29 اگست 2016 22:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور داعش جیسے فتنوں کے خاتمے اور عالم اسلام کے مسائل کے حل کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ جدوجہد کو مزید مؤثر بنانے کا عزم عالم اسلام کی آواز ہے ، داعش جیسے گروہوں کی وجہ سے آج اسلام اور مسلمان نشانہ بن رہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عرب ممالک میں ہونے والی بیرونی مداخلتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ عالمی دنیا نے مسلم دنیا کے مسائل کے حل کے سلسلے میں غیر سنجیدہ رویہ اپنا رکھا ہے ۔ ان حالات میں مسلم امۃ کے اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے اور پاکستان سعودی عرب کی قیادت کو باہمی اتحاد سے مسلم امۃکے مسائل کو حل کی طرف لے جانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.