پنجاب اسمبلی میں پابندی کے باوجود حکومتی خواتین اراکین اسمبلی چاکلیٹ اور دیگر اشیا ء کھاتی رہیں

پیر 29 اگست 2016 22:44

پنجاب اسمبلی میں پابندی کے باوجود حکومتی خواتین اراکین اسمبلی چاکلیٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں پابندی کے باوجود حکومتی خواتین اراکین اسمبلی چاکلیٹ اور دیگر اشیا ء کھاتی رہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایوان میں اجلاس کے دوران کسی بھی قسم کی چیز کھانے پر پابندی ہے مگر (ن) لیگ کی رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری،بشری انجم بٹ ،ارم باجوہ ،راحیلہ خادم حسین اور پروین عطا مانیکا سپیکر سے چوری چوری ایوان میں چاکلیٹ کھاتی رہے ۔