جان کیری بھارت پہنچ گئے،مودی سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے
امریکی وزیر خارجہ بھارت امریکا اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں اجلاس میں شرکت کریں گے،بھارتی میڈیا
پیر 29 اگست 2016 22:50
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری بھارت کے تین روزہ دورے پر پیر کو نئی دہلی پہنچ گئے،وہ اپنے دورہ بھارت کے دوران وزیراعظم نریندر مودی اور اپنی ہم منصب سشماسوراج سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات کرینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری بھارت کے تین روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
وہ وزیراعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کرینگے۔ جان کیری بھارت امریکا اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کیساتویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جان کیری بھارتی حکام سے ملاقات میں کشمیر کی کشیدہ صورتحال پربھی بات چیت کرینگے۔جبکہ دونوں ملکوں کی تجارت میں اضافے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا اوروزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.